Yaar Beraham By Zeenia Sharjeel
ناول یار بے رحم رائٹر زینیہ شرجیل
"تم ایک بدکردار اور بدچلن لڑکی ہو، کہہ دو کہ میں تمہارے بارے میں جھوٹ بول رہا ہوں۔۔۔۔ بول دو کہ تم یعقوب نیازی کی رکھیل نہیں ہو"
اس کے تھپڑ سے اینجل کا ہونٹ پھٹ چکا تھا جس سے خون رسنے لگا وہ اینجل کے بالوں کو مٹھیوں میں پکڑے اُس سے پوچھنے لگا اپنے شوہر کے خطرناک تیور دیکھ کر اینجل بری طرح خوفزدہ ہوچکی تھی اگر وہ سچ بولتی تو آج اس کا شوہر اس کی جان لےلیتا اور اگر وہ جھوٹ بولتی تب بھی وہ اس کا حشر بگاڑ دیتا، آج وہ بری طرح پھنس چکی تھی
"اُس نے مجھے بلیک میل کیا تھا وہ چاہتا تھا کہ میں تم سے وہ ساری معلومات۔۔۔
اس سے پہلے اینجل اپنی صفائی میں کچھ کہتی غُصے کی شدت سے اس نے اینجل کا سر سامنے دیوار پر نسب آئینے پر مارا جس سے شیشے میں لاتعداد دراڑیں پڑ گئیں اور انجیل کے منہ سے دردناک چیخیں نکلنے لگیں۔۔۔ اُس کا ماتھے، گال اور توڑی سے خون نکلنے لگا وہ روتی ہوئی ڈر کے مارے کمرے سے بھاگنے لگی مگر اس سے پہلے وہ کمرے کا دروازہ بند کرچکا تھا اس نے بےرحمی سے اینجل کو بیڈ پر دھکیلا
آج اپنی بیوی کا معصوم چہرہ دیکھ کر بھی اس کو اُس کی حالت پر بالکل ترس نہیں آرہا تھا پیار تو بہت دور کی بات، آج اس کو اس لڑکی سے شدید نفرت محسوس ہورہی تھی، ایک استعمال شدہ لڑکی کو وہ اپنی عزت بناچکا تھا۔۔۔ جس لڑکی نے دوسرے غیر مرد سے ناجائز تعلقات بناکر اس کے اعتبار اور جذبات کی دھجیاں بکھیر دی تھی یہ سوچتے ہوئے اس کا خون مذید کھولنے لگا۔۔۔۔ مجرموں کو وہ کبھی نہیں بخشتا تھا۔۔۔۔ اُس کے سامنے موجود یہ لڑکی اب اس کی بیوی نہیں بلکہ ایک مجرم تھی اُس کی مجرم
"نہیں پلیز مجھے معاف کردو، تم تو مجھ سے پیار کرتے ہو"
اپنی جانب قدم بڑھاتے ہوئے اپنے شوہر کو دیکھ کر اینجل پیچھے سرکتی ہوئی بولی۔۔۔ ساتھ ہی اس نے خوف سے اس کے سامنے اپنے ہاتھ بھی جوڑ دیئے
"بےرحم کا مطلب جانتی ہو تم اینجل"
وہ اس پر ترس کھائے بغیر قدم بڑھاتا ہوا اینجل کے قریب آتا اس سے پوچھنے لگا
"نہیں۔۔۔ نہیں۔۔۔ مجھ سے غلطی ہوگئی تھی پلیز میں تم سے معافی مانگتی ہوں"
وہ انجیل کے نزدیک آیا تو کانپتی ہوئی آواز میں گڑگڑاتی ہوئی اس سے معافی مانگنے لگی مگر اگلے ہی پل اینجل نے اس کے گن ہولسٹر سے ریوالور باہر نکالا اور پوری طاقت سے اس کو پیچھے دھکیلا
"بےرحم کا مطلب جانتے ہو تم اے سی پی"
ہونٹوں سے رستہ ہوا خون اپنی ہتھیلی کی پُشت سے صاف کرتی ہوئی اینجل ریوالور کا رخ اس کی طرف کرتی، اسی سے پوچھنے لگی جس پر وہ استزائیہ مسکرایا
"بےرحم"
آئستہ آواز میں بولتا ہوا اچانک سے اس نے ہوا میں لات اونچی کرکے گھمائی
NOVELS INFORMATION ARE THE GIVEN BELOW:
Title | Yaar Beraham By Zeenia Sharjeel |
Author | Zubi Novel's ZOne |
File Type | PDF Format |
File Size | 9.6MB |
Pages | 462+ |
Online ReadinG
Password deh dain please
ReplyDeletecoming soon ha
Deletepassword plzzz
ReplyDeleteKafi haftay ho gaye hain plz iss ka password dy dien plzzz
ReplyDeleteKb tak ay gy zeenia k novels kindly bta dain
ReplyDeleteYeh novel kaabh tak ahe gah aur baki bhi
ReplyDeleteKia yeh novel complete ho chuka hai plz bata dy
ReplyDeleteMny novel prna hy but kahin p b open nh ho raha kindly bta dy ais novel ko online kis? Pr skty hain.
ReplyDeletePlease novel open karde mujhe Zenaida ke novel ka bohat wait rehta hai 👏🏻
ReplyDeleteNovel acha thaa par is ke jesa ka novel malisha rana ka bi hai bs who romantic zada hai mujhe yeah story kuch zada pasand nahi ayi double role wali bat kuch khaas achi nahi thii over exaggeration zada thi 😕
ReplyDeletethnk u so much ho gya download
ReplyDeleteKiasy downlod kiya ap ny?
ReplyDeleteFinally,download ho hi gya Yaar Beraham
ReplyDeletePlease Novak Behram Zindgi add me dy
ReplyDelete