Jalti Barish By Huria Malik Complete
ناول جلتی بارش رائٹر حوریہ ملک
کہانی سے اقتباس
"مسز شہریار آفریدی!اگر آپ کی اس خوبصورت آواز کو سنتے ہوئے اگر اس حویلی کے کسی ایک بھی فرد بھی اس کمرے کی دہلیز کو پار کیا تو اگلے آدھ گھنٹے میں آپ "آفریدی حویلی" میں موجود ہوں گی۔" اس کی مزاحمت پہ چوٹ کرتے ہوئے اس نے اپنے مخصوص انداز میں اسے متوقع نتیجے سے آگاہ کیا تو وہ مارے بے بسی کے لب زور سے بھینچتی اس کی سیاہ آنکھوں کو اپنے ہونٹوں کی جنبش کے ساتھ جھکڑ گئی۔
"میرے ساتھ ساتھ خود پہ ظلم مت کریں۔" اس نے بھاری انداز میں کہتے ہوئے قدم آگے بڑھایا تو اس کی بات ناسمجھی سے سنتی وہ اسے اپنے اس قدر نزدیک دیکھ کے بوکھلاتی دو قدم پیچھے ہٹی۔
"اونہوں!یوں وقت ضائع کرواتے ہوئے مجھے خود میں الجھائیں گی تو میں خود کو روک نہیں پاوں گا۔" نرمی سے اس کا بازو اپنی مضبوط گرفت میں لیتے ہوئے اس نے بڑی سہولت سے اسے اپنے نزدیک کیا تو وہ بے اختیار مچل اٹھی۔
"نہیں پلیز!" اس کے لب بے ساختہ ہلے جن کی پکار کو نظرانداز کرتے ہوئے اس نے ابٹن سے بھرا دایاں ہاتھ اس کے دائیں رخسار پہ ملا تو فرشتے کی آنکھ سے آنسو ٹوٹ کے اس کے رخسار پہ جا گرا۔
"یہ آنسو میرے دل پہ کس قدر گراں گزر رہے ہیں یہ بات پرسوں عملاً بتاوں گا لیکن یہ بات دعوے سے کہہ رہا ہوں آج میری قربت پہ آنسو بہاتے ہوئے آپ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ کل کو آپ میری قربت میں کھلکھلائیں گی۔" اس کے بائیں رخسار پہ ابٹن ملتے اس نے پرشدت لہجے میں بولتے ہوئے دھیرے سے لب اس کی نم پلکوں پہ دھرے۔
اور پھر دھیرے سے چہرہ اس کے بے حد نزدیک لاتے ہوئے اس نے اپنا بایاں رخسار اس کے دائیں رخسار سے مٙس کیا تو اس کے لمس کی حدت سے دہکتے ہوئے وہ لرز اٹھی لیکن اس کی مضبوط گرفت سے خود کو چھڑوا نہ سکی۔
"یہ ہم دونوں کی شادی کی رسم ہے جسے ہمیں مل کے منانا ہے۔" اس کی کمر کے گرد گرفت مزید مضبوط کرتے ہوئے وہ اس کے بائیں رخسار کی جانب جھکا تو اس نے بے اختیار چہرہ پرے موڑا۔
"Mrs. Shehryar Afridi! If any of the people of this mansion crossed the threshold of this room listening to your beautiful voice, you will be present in" Afridi Mansion "in the next half an hour." Injured by her resistance, he informed her of the expected outcome in his own way, and she pursed her dark lips with the force of her lips, and her black eyes met the movement of her lips.
"Don't wrong yourself with me." He took a step forward saying in a heavy manner and when he heard her talking ignorantly, she took two steps back, looking at him so closely.
"They! Wasting time like this will confuse me so I can't stop myself." Gently taking her arm in his strong grip, he approached her with great ease and she woke up helplessly.
"No please!" His lips moved uncontrollably, ignoring their cries. He found Abton's right hand full on his right cheek, then tears fell from the angel's eye and fell on his cheek.
NOVELS INFORMATION ARE THE GIVEN BELOW: |
|
---|---|
Title | Jalti Barish By Huria Malik |
Author | Zubi Novel's ZOne |
File Type | PDF Format |
File Size | 44.9MB |
Pages | 1,013+ |
Zaberdest novel 👌
ReplyDeleteIski storyline btaiye pls
DeleteNext part kab aye ga
ReplyDeleteNext part kr dain
ReplyDeleteWhen u’ll publish the remaining episodes?
ReplyDeleteIN SHA ALLAH jald update kr dya jaiyega
DeleteIs k Total kitne epi hein?
ReplyDeletelast epi reh gayi
Deletelast epi kab aya ge
ReplyDeletecomplete update kr dya ha
DeleteSuperb and speechless novel and also this website who post great novels you also upload the Novel Ishq ki Chadar in pdf form it was in YouTube
ReplyDeleteg thak ha
DeleteDayar e wehsha downloa ma da day plz
ReplyDeletePlz sanso mein basahy novel bhi pdf link mein dein plzzzzzz
ReplyDeleteMere Is side se novel q download nahi hote?
ReplyDeleteMan yaram by meerab hayat upload kar do please
ReplyDelete